کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر کا پوزیشن
ایران کے ٹماٹر کے ٹوٹل اج کے کنٹینر 12 تھے اور کل کے 6 بقایا تھے یعنی ٹوٹل کنٹینر 18 تھے جو اچھے والے ٹماٹر کچھ بغیر بھاؤ بکے ہیں اور کچھ 1800 تک بکے اور کمزور ٹماٹر ایران کا 1500 سے 1650 تک بکے
ھرنائی بلوچستان کے ٹماٹر گاڑیوں کا تعداد 8 سے 9 گاڑیاں تھیں جو چھوٹے پیٹیاں وزن 6 سے 8 کلو جو 800 سے 1000 تک بکے
ثور منگوچر کا ٹماٹر کے بڑی پیٹیاں بکے اج 1500 سے 2200 تک
اور وڈھ مزئی کا ٹماٹر 1100 سے 15000 تک
قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ کا ٹماٹر بکے آج 1000 سے لیکر 1400 تک
نسئی کے ٹماٹر کے چھوٹے کارٹن بکے ہیں۔ 800 سے 1200 تک اور بڑی کارٹن بکے ہیں 1300 سے 1600 تک
اور گیدر ثوراب ثور منگوچر کے پرانے باردان کچا پکا مال بکے ہیں اج800 سے لیکر 1300 تک
شکریہ شکیل دلاور کراچی سبزی منڈی سے
فرازبین 40 کلو 9200 سے 9600
https://youtu.be/Jr6VdR2kZeA.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)







سب بھائیوں کا شکریہ جو یھاں پے ڈیلی ریٹ دیکھتے ہیں
ReplyDelete