کراچی سبزی منڈی ریٹ
ٹماٹر
ٹوٹل ایران کے 16 کنٹینر تھے ایران کے کمزور ٹماٹر 1500 سے 1600 تک بکے اچہے ٹماٹر بغیر دام کے بکے
ثور منگوچر کا ٹماٹر بکے= 1700 سے 2200 تک
کوٹئہ مزئی کا ٹماٹر بکے= 1300 سے1700 تک
گیدر ثوراب کا پرانا ٹماٹر بکے= کچے پکے پرانے باردانے میں 1000 سے 1300
قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ کا ٹماٹر چھوٹا پیٹی 1000 سے 1500
شملہ 17 سے 18 کلو=2200
کالی شھزادی 40 کلو=6400
ھری شھزادی 40 کلو=6000
نیا ھائیبرڈ مرچی 40 کلو=7200
پرانا ھائیبرڈ مرچی 40 کلو=6800
موٹی مرچی 40 کلو=8000
ڈمپر مرچی 40 کلو=8000
کدو ، لوکی 40 کلو= 2400 سے 3200
مارو کدو 40 کلو= 800 سے 1200 اسپیشل 1400
فرازبین 40 کلو=8800
بھنڈی 40 کلو=5200 سے 6400
سندھ کھیرا 40 کلو= 800 سے 1000
پھول گوبی 30 کلو= 3500 سے 4500
.jpeg)


Comments
Post a Comment