Karachi sabzi mandi rates today 29-10-2022 کراچی سبزی منڈی ریٹ


 آج کراچی سبزی منڈی میں 2022۔10۔ 29کو ٹماٹر ریٹ نہیں لکھ سکتے کیونکہ کے آج کراچی کوئیٹہ روڈ بند تھےجس کی وجھ بلوچستان سے مال نہیں آیا اس لئے بازار بہت مھنگا تھا اس لئے یہاں ریٹ لکھ نہیں سکتے کیونکہ ایران کے کل کے 5کینٹینربچے ہوئے تھے وہ بھی بہت مھنگے بکے ہیں یہ ریٹ عارضی ہے آج روڈ کھل جائیگا کل بازار پھر کم ہوجائیگا



ٹماٹر کنفرم ریٹ کچہ دیر بعد اپڈیٹ کیا جائے گا۔











Comments